Aaj News

اتوار, مئ 19, 2024  
10 Dhul-Qadah 1445  

سابق اسپنرز توصیف احمد اور مشتاق احمد نے اپنے ڈریم پیئرز چن لئے

شائع 06 مئ 2020 01:23pm

لاہور: پاکستان کے سابق اسپنرز توصیف احمد اور مشتاق احمد نے اپنے ڈریم پیئرز چن لئے، توصیف احمد نے مشتاق احمد کو اپنا ڈریم پارٹنر قرار دیا۔

دوسری جانب مشتاق احمد نے ماضی کے اسپنرز میں ثقلین مشتاق اور دور حاضر میں یاسر شاہ کے ساتھ جوڑی بنانے کی خواہش ظاہر کردی۔